ASSOCIATION OF PAKISTAN MOTORCYCLE ASSEMBLERS

Pakistan Tajir Ittehad

We support our National Heros, We support Pakistan Cricket and we Pray for the full restoration of international cricket in Pakistan – Pakistan Tajir Ittehad

  پاکستان تاجر اتحاد اپنے قومی کھلاڑیوں کی بھرپور حمایت اور اُن کی اعلیٰ کارکردگی کودل کی گھرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتا ہے اور پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بھرپور بحالی کے لئے دعا گو ہیں۔ محمد صابر شیخ…

Pakistan Tajir Ittehad پاکستان تاجر اتحاد نے مشترکہ طور پر ملک بھر میں تاجروں کو اور حکومتی اداروں کو باور کرانے کے لئے یہ سلسلہ شروع کیا ہے کہ جس کے تحت ملک میں ادارے اور تاجر ٹیکس چوری سے باہر آ سکیں اور ملکی مفاد کو نقصان نہ پہنچے۔ کیونکہ اگر مسلسل ٹیکس چوری کے نظام چلتے رہے تو آخر کب تک ہم مادرِ وطن کو صحیح سمت پر لیجا سکیں گے۔ ٰٰلہذا بجائے اس کے کہ دیگر تاجر تنظیمیں ہمارے اس اقدام کی مخالفت کریں یا کچھ سرکاری اہلکار بھی اس اقدام کو مزاق کے طور پر لیں۔ آئیں ہم سب مل کر پاکستان کے ٹیکس نظام کو یونیفارم بنانے میں اپنا اپنا کردار ادا کریں۔ محمد صابر شیخ چیئرمین پاکستان تاجر اتحاد ہم تاجر ہیں ٹیکس چور نہیں۔