ASSOCIATION OF PAKISTAN MOTORCYCLE ASSEMBLERS

Pakistan Tajir Ittehad پاکستان تاجر اتحاد نے مشترکہ طور پر ملک بھر میں تاجروں کو اور حکومتی اداروں کو باور کرانے کے لئے یہ سلسلہ شروع کیا ہے کہ جس کے تحت ملک میں ادارے اور تاجر ٹیکس چوری سے باہر آ سکیں اور ملکی مفاد کو نقصان نہ پہنچے۔ کیونکہ اگر مسلسل ٹیکس چوری کے نظام چلتے رہے تو آخر کب تک ہم مادرِ وطن کو صحیح سمت پر لیجا سکیں گے۔ ٰٰلہذا بجائے اس کے کہ دیگر تاجر تنظیمیں ہمارے اس اقدام کی مخالفت کریں یا کچھ سرکاری اہلکار بھی اس اقدام کو مزاق کے طور پر لیں۔ آئیں ہم سب مل کر پاکستان کے ٹیکس نظام کو یونیفارم بنانے میں اپنا اپنا کردار ادا کریں۔ محمد صابر شیخ چیئرمین پاکستان تاجر اتحاد ہم تاجر ہیں ٹیکس چور نہیں۔

C:Program FilesInPage 2009 ProfessionalBIKE PRICE.inp

Leave a Reply